
دھرنے والوں کی نیت بہت خطرناک ہے، رانا ثنااللہ...
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ دھرنے والوں کی نیت بہت خطرناک ہے لیکن افراتفری کے خواہش مند سمجھ لیں ملک کو انتشار کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا...