
شعیب اختر نے مذاق کا نشانہ بننے کے بعد ٹویٹ کی تصیح کردی...
کراچی: شعیب اخترنے شائقین کی جانب سے مذاق کا نشانہ بننے کے بعد ٹویٹ کی تصیح کر دی۔ گذشتہ دنوں سابق پاکستانی پیسر نے اپنی اور ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ کی تصویر شیئر کی، ...